|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

اگست 16, 2009

انتخابی فہرستوں کی ہنگامی بنیادوں پرتیاری کاحکم

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 5:37 صبح

گلگت(کے ٹو)قانون سازاسمبلی کے بروقت انتخابات کویقینی بنانے کے لئے انتخابی فہرستوں کی تیاری کاکام ہنگامی بنیادوں پرشروع کرنے کاحکم دے دیاگیا بدھ کے روزچیف سیکرٹری بابریعقوب فتح محمدکی صدارت میں الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کااجلاس ہوا جس میں الیکشن کمشنرظفروقارتاج سیکرٹری قانون سازاسمبلی قوت جان اوردیگرمتعلقہ حکام نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف سیکرٹری نے کہا کہ چیئرمین گلگت بلتستان قمرزمان کائرہ نے ہدایت کی ہے کہ انتخابات کاہرحال میں اکتوبرمیں ہونے چاہیں اوراس میں کسی قسم کی تاخیرنہیں ہوگی تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کوہدایت جاری کی جارہی ہے کہ وہ انتخابی فہرستوں کی تیاری کے لئے ہنگامی بنیادوں پرکام کاآغازکریں چیف سیکرٹری نے کہا کہ انتخابی فہرستوں کی تیاری کے لئے انتظامیہ تمام ضروری وسائل فراہم کرے گی اورالیکشن کمیشن کوہرقسم کی معاونت فراہم کی جائے گی انہوں نے اس بات پرزوردیا کہ انتخابات ہرحالت میں مقررہ وقت پرہوں گے انہوں نے ہدایت کی کہ انتخابی فہرستوں کی تیاری کاکام مکمل ہوئے ہی انتخابی شیڈول کا اعلان کیاجائے گا۔

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: