|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

اگست 26, 2009

قراقرم یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کااعلان کردیا

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 5:20 صبح

گلگت(کے ٹو)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 1کے نتائج کااعلان کردیا ہے مجموعی رزلٹ 35.37فیصد رہا نتائج کا اعلان کنٹرولرامتحانات شاہدعلی نے اپنے دفترمیں کیا انٹرمیڈیٹ پارٹ1کے سالانہ امتحانات میں کل 4ہزار5سے 97امیدواروں نے حصہ لیا جس میں سے 2ہزار1سو18طلباءاور2ہزار4سو79طالبات نے حصہ لیا جس میں ٹول کے طالب علم اویس کارنی رول نمبر704235نے 550میں سے432نمبرلے کرپری انجینئرنگ گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلیا میڈناسکول اینڈڈگری کالج علی آباد ہنزہ کی طالبہ نوشین اختر رول نمبر703674نے 41 8نمبرلے کردوسری گلوبل ہائیرسیکنڈری سکول اینڈکالج دنیورکے طالب علم آصف علی رول نمبر705443نے 418نمبرلے کردوسری جبکہ المصطفیٰ پبلک سکول اینڈکالج کے طالب علم سیدمہدی کاظمی رول نمبر705308نے 381نمبرلے کرتیسری پوزیشن حاصل کرلیا پری میڈیکل گروپ میں گلوبل ہائیرسیکنڈری سکول دنیورکی طالبہ شمیرہ بتول رول نمبر705463نے 381نمبر لے کرپہلی گرلز انٹرکالج غذرکی طالبہ انیلہ انجم رول نمبر706728نے 362نمبر لے کردوسری جبکہ ڈگری کالج چلاس کے طالب علم نوازخان رول نمبر706524نے 348نمبرلے کرتیسری پوزیشن حاصل کرلیاکامرس گروپ میں کالج آف بزنس مینجمنٹ اینڈاپلایڈسائنسز دنیورکی طالبات نیلونربانورول نمبر705425نے 384نمبرلے کرپہلی،فخرہ رضابیگ رول نمبر705418نے 365نمبر لے کردوسری جبکہ خوشیلم بانورول نمبر705422نے 358نمبر لے کرتیسری پوزیشن حاصل کرلیا جنرل سائنس گروپ میں المصطفیٰ پبلک سکول اینڈ کالج کے طالب علم زاہد حسین رول نمبر705320نے 400نمبرلے کرپہلی اسی کالج کے طالب علم محمدایازرول نمبر705274نے 381نمبر لے کردوسری،سیڈناسکول اینڈکالج علی آباد ہنزہ کی طالبہ عالیہ رول نمبر703617نے 369لے کرتیسری جبکہ انٹرکالج کریم آباد کی طالبہ ریشمہ رول نمبر705180نے 369لے کرتیسری پوزیشن حاصل کرلیا جبکہ آرٹس گروپ میں ایف جی گرلزکالج سکردوکی طالبہ رول نمبر706176نے 418نمبر لے کرپہلی ایف جی بوائز ڈگری کالج جوٹیال کے طالب علم توسیف احمد رول نمبر704156نے 400نمبر لے کرتیسری اورسیڈنا سکول اینڈڈگری کالج علی آباد ہنزہ کی طالبہ رول نمبر703695نے 397نمبر لے کرتیسری پوزیشن حاصل کی۔

Check KIU Gilgit Results>>>> http://www.kiu.edu.pk/Online_Results/search_result.php <<< Check KIU Gilgit Results

تبصرہ کریں »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

تبصرہ کریں

Create a free website or blog at WordPress.com.