|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

ستمبر 14, 2009

گلگت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

Filed under: Gilgit News,Gilgit Urdu News — mygilgit @ 1:48 شام

گلگت (کے ٹو) نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے22سالہ نوجوان کو قتل کردیا، اتوار کی صبح یادگارچوک کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے حمایت اللہ ولد عبد الرﺅف کوقتل کردیا اس واقعے اورگزشتہ شب پیش آنے والے واقعے کے خلاف تاجروں نے شٹرڈاﺅن ہڑتال کی اتوار کے روز گلگت شہر کے اکثر بڑے تجارتی مراکز بند رہے اورکاروبارزندگی معطل رہا ان واقعات کے خلاف نسیم چوک پرتاجروں اورعوام الناس نے مشترکہ طورپراحتجاجی دھرنا دیا مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مولاناعطاءاللہ ثاقب سمیت دیگر مقررین نے کہا کہ گلگت شہرمیں سکیورٹی فورسز کی موجودگی میں بے درپے قتل اوراقدام قتل کے واقعات پیش آرہے ہیں جس سے نہ صرف عوام متاثرہورہے ہیں بلکہ تاجر برادری کو بھی شدید نقصان اٹھانا پڑرہاہے ، انہوںنے کہاکہ انتظامیہ گلگت میں امن کے قیام میں ناکام نظر آرہی ہے جس کی وجہ سے شرپسندوں اوردہشت گردوں کو ایک بارپھر علاقے کی پرامن فضاءخراب کرنے کا موقع ملاہے انہوںنے انتظامیہ سے مطالبہ کیاکہ وہ فوری طورپر قتل کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پرقابو پانے کیلئے اقدامات اٹھائے اورگزشتہ کچھ روز سے پے درپے قتل ہونے والے بے گناہ شہریوں کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرکے قرارواقعی سزا دے۔

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: