|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

ستمبر 24, 2009

گلگت بلتستان کو جمہوریت کے راستے پر گامزن کردیا، کائرہ

Filed under: Gilgit News — mygilgit @ 10:55 صبح

لالہ موسی (کے ٹو) وفاقی وزےر اطلاعات و نشرےات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہےد اور محترمہ بے نظےر بھٹو شہےد نے گلگت بلتستان کی آزادی و ترقی خوشحالی کے جو وعدے کےے تھے موجودہ حکومت نے اسے پورا کرتے ہوئے ، گلگت بلتستان کو جمہوریت کے راستے پر گامزن کر دےا ہے جسے لائن آف کنٹرول کے اس پار بھی حریت کانفرنس سمیت کشمےری قےادت نے سراہا ہے، گلگت بلتستان کی ترقی کےلئے دس ارب روپے کے فنڈز مختص کےے ہےں ، خطہ کی ترقی اور سیاحت کو فروغ دےا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات گذشتہ روز یہاں وزےر خزانہ پنجاب تنوےر اشرف کائرہ کی جانب سے حلقہ کے عمائدین کے اعزاز مےں دیئے گئے افطار ڈنر کے موقع پر مےڈےا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوںنے کہاکہ گلگت بلتستان کی ترقی کےلئے حکومت نے دس ارب روپے کے فنڈز مختص کےے ہےں ، جس سے خطہ کی ترقی کے ساتھ ساتھ سیاحت کو بھی فروغ دےا جائے گا۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ صدر مملکت کی ہداےت پر ٹاسک فورس بھی قائم کی جا رہی ہے ، اس کے تحت پن بجلی کے منصوبہ جات ، تعلےم ، صحت کے منصوبے مکمل ہوں گے

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: