|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

نومبر 8, 2009

مبارک نقوانی اپنے ساتھیوںسمیت ایم کیوایم میںشامل ہوگئے

Filed under: Gilgit News — mygilgit @ 9:49 صبح

کراچی(کے ٹو) لشکر انقلاب آرگنائزیشن سکردو بلتستان کے صدر مبارک علی نقوانی خپلو ڈینس کراچی جنرل سیکرٹری محبوب علی شگری کراچی نے اپنے اہم کارکنوں سمیت 300نوجوانوں کے ساتھ نائن زیرو کراچی میں ایم کیوایم میں باقاعدہ شمولیت کااعلان کیا اس موقع پر متحدہ قومی موومنٹ کے وزراءسمیت دیگر اہم کارکنان بھی تھے مبارک علی نقوانی نے اپنے خیالات کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ یہ لشکر انقلاب آرگنائزیشن متحدہ کے ہاتھوں میںہاتھ دے کر بلتستان میںایک نیا چراغ روشن کرے گی انہوںنے کہاکہ ہم الطاف بھائی کواپنی جان دینے سے بھی دریغ نہیں کرینگے اوروہ وقت دور انشاءاللہ دورنہیں کہ متحدہ قومی موومنٹ کے جھنڈے نہ صرف سکردوبلتستان میں نظرآئیںگے بلکہ سیاچن اور کے ٹو کے پہاڑوں پرمتحدہ کاجھنڈااورالطاف بھائی کانام ہوگا آخر میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد، فیصل سبزواری اور حسین احمد اوردیگر تمام وزراءاورکارکنوں نے لشکر انقلاب آرگنائزیشن کے صدر مبارک علی نقوانی اوردیگر تمام جوانوں کاتہہ دل سے شکریہ اداکیا اور ہرممکن تعاون کااعلان کیا

1 تبصرہ »

  1. Balti awam puraman hai aur us party ko jiskay londay chore hai jo ke just ek mobile ke liye banday ki jaan letay hai kabhi accept nahi karaingay.

    MQM means poverty,no electricity,no water,mobile snatching and dnaga fasad but nothing……………….

    تبصرہ از kherkhuwah — نومبر 8, 2009 @ 11:27 شام | جواب دیں


RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: