|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

نومبر 8, 2009

کراچی میں گلگت بلتستان کے کئی محلے جدید سہولتوںسے محروم

Filed under: Gilgit News — mygilgit @ 9:48 صبح

کراچی( کے ٹو)کراچی کے کئی گلگت بلتستان کے محلہ جات جدبدسہولتوں سے محروم ہیں مگرحکومتی حلقے محض دعوﺅں کے سوا کچھ نہیں کررہے ہیں گارڈن اے بی سینالائن ،کورنگی، چشتی نگر پہاڑگیج اورمیٹروویل کے علاقوں میںگلگت بلتستان کے لوگ بنیادی سہولتوں کوترس رہے ہیں لیکن ذمہ دارحکام نے چپ سادہ لی ہے پکی سڑکیں اعلیٰ تعلیمی ادارے اورپینے کاصاف پانی میسرنہ ہونے کے باعث لوگ سنگین مشکلات سے دوچارہیں محمودآباد منظورکالونی، اے بی سینالائن کورنگی، چشتی نگر، میٹرویل، گارڈن اورپہاڑگنج کے مکینوں نے کہا کہ حکمران ہمیں سہولتیں فراہم کرنے کے سلسلے میں ہرگزمخلص نہیں ہیں سہولتوں کے فقدان کے باعث ہمیں کافی مشکلات پیش آرہی ہیں پکی سڑکیں پینے کاصاف پانی اوراعلیٰ تعلیمی ادارے نہ ہونے کے باعث عوام میں تشویش پائی جاتی ہے جراثیم ملے پانی کے استعمال سے پیٹ کی بیماریاں عام ہورہی ہیں اورسڑکیں نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کوآمدورفت میںکافی دقت کاسامنا کرناپڑرہاہے انہوں نے کہا کہ مختلف محلہ جات میںتعلیمی ادارے موجود نہ ہونے کے باعث بچے حصول تعلیم سے محروم ہیں مگرحکومت سے جب اس بارے میں شکایت کی جاتی ہے توجھوٹی تسلیاں جی جاتی ہیں لیکن عملی اقدامات نہیں اٹھائے جاتے

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Create a free website or blog at WordPress.com.

%d bloggers like this: