|Gilgit Urdu News|myGilgit.com|

دسمبر 10, 2009

پیام امن دینے کے لئے گلگت بلتستان سے کراچی تک پیدل سفر

Filed under: Gilgit News — mygilgit @ 5:51 شام

صفدر(کراچی): اصغر رومی اور اعجاز رومی جن کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے جو کہ پاکستان اور عالم انسانینت کو امن کا پیغام دینے خنجراب ہنزہ تا کراچی پیدل رواں دواں ہیں جو کچھ دنوں میں کراچی ہہنچنے والے ہیں۔ ان بہادر نوجوانوں کے استقبال کے لئے ہنزہ ایکش کمیٹی سندھ زون نے انتظام کیا ہے۔ گلگت بلتستان کی عوام سے اپیل کے جاتی ہے کہ استقبالیہ مہم میں بھرپور شرکت کریں

Leave a Comment »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں.

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: